ثناء میر

ثناء میر کی فخر زمان کی تعریف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان ثناء میر نے ٹوئٹر پیغام میں فخر زمان کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ گرائونڈ میں شور کے باعث کسی کو پتا نہیں چلا کہ گیند فخر زمان کے بلے سے ٹکرائی ہے یا نہیں مگر پھر بھی ان کا گرائونڈ سے چلا جانا بہت ہی احسن اقدام ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے 5 وکٹوں سے شکست ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں