ثناء جاوید

ثناء جاوید ‘یومِ پاکستان’ منانے کیلئے پرجوش، ملی نغمہ سنتے ویڈیو شیئر کردی

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اس سال ‘یومِ پاکستان’ منانے کیلئے بہت پرجوش نظر آرہی ہیں۔ثناء جاوید نے اپنی انسٹا سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے،

جس وہ ملی نغمہ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے’ سنتے ہوئے اسلام آباد کا سفر کر رہی ہیں۔اْنہوں نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ’پاکستان ڈے پریڈ کی تیاریاں پورے جوش وخروش سے جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں