تھا نہ شورکوٹ پولیس

تھا نہ شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ، 18ملزمان گرفتار

شورکوٹ (نمائند ہ عکس آن لائن) ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ سٹی کی قیادت میں تھا نہ شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ رواں مختلف کاروائیوں میں اسلحہ کی نمائش کر نے والے 18ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 4کلو500گرام چر س برآمد کر لیا

اسی طرح مختلف مقدمات میں مطلوب 30اشتہار ی ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا اس موقع پر ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ سٹی نے کہاکہ جرائم کا خاتمہ پنجاب پولیس کا عزم ہے شہری علاقے کو جرائم سے پاک کر نے کے لیے پولیس کا ساتھ دیں اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کر یں انہوںنے کہاکہ سرکل شورکوٹ کو جرائم سے پاک کر نا میر ی اولین تر جیحات میں شامل ہے انہوںنے کہاکہ محنت اور لگن سے کام کر نیوالے اہلکار ادار ے کے ماتھے کا جھومر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں