لاہور/اسلام آباد(نمائندہ عکس) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر نون لیگ شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات طے پاگئی ہے، دونوں رہنماﺅں کی اہم ملاقات جلد ہی اسلام آباد میں ہوگی جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی جائیگی،علاوہ ازیں اس ملاقات کے دوران اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر بھی مشاورت ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے صدر کی چینی افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ما بین اسرائیل فلسطین تنازعہ پر تبادلہ خیال
- چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
- ہیپی چائنیز نیو ایئر” کی سرگرمیوں کا آغاز
- اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل وڈیو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پیش کی گئی