بلاول علی ہنجرا

بھلوال، اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفسیر میونسپل کمیٹی اسد ہریاکے ساتھ منڈی مویشاں کا دورہ

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن ) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال بلاول علی ہنجرا نے چیف آفسیر میونسپل کمیٹی اسد ہریاکے

ساتھ فری منڈی مویشاں اور مختلف دوکانوں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کو چیک کیا منڈی مویشاں میں بلدیہ کی جانب سے

ٹینٹ لگائے گئے جانوروں کے پینے کے پانی چارے کیلئے کھرلیوں کا انتظام کیا گیا اس موقع پر ط

بلاول علی ہنجرا نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ قربانی کے ساتھ ساتھ کرونا کے پھیلاو کو روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔

انہوں نے ہدایت کی کہ منڈی میں ماسک کے بغیر داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔سینی ٹائزنگ کے انتظامات مکمل رکھے جائیں ۔

داخل او رخارج ہونے و الے شہریوں کی سینی ٹائزیشن کی جائے ان کی تھرمل سکیننگ کا انتظام کیا جائے اور سماجی فاصلے

کو یقینی بنایا جائے مویشی منڈیوں میں صفائی کے انتظامات کو مذید بہتر بنایا جائے گا اور اس کے علاوہ بہتر انتظامات کئے جائے

پر چیف آفسیر اسد ہریا کوشاباس بھی دی اس کے بعداسسٹنٹ کمشنر بھلوال بلاول علی ہنجرا نے چیف آفسیر میونسپل کمیٹی اسد ہریا

اور ٹائیگر فورس کے ہمراہ مختلف دوکانوں اور شوکر ملز کا بھی دورہ کیا اور ایس او پیز چیک کیا گئے اور ہدایت کی کہ ایس او پیز

پر عمل نہ کرنے والون کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں