بھارت

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے شروع ہوگا

موہالی (عکس آن لائن) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ سے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن آئی ایس بندرا سٹیڈیم، موہالی میں شروع ہوگا۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 مارچ تک موہالی جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 12 سے 16 مارچ تک بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی ٹیم روہیت شرما کی زیرقیادت میدان میں اترے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں