واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی پرقع پہننے والی مسلمان خواتین کے خلاف 2018 میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔میٹا کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کے تبصرے کو نفرت انگیز قرار دیا گیا جنہوں نے ڈیلی ٹیلیگراف میں ایک کالم میں برقع پہننے والی مسلمان خواتین کو ‘لیٹر باکس’ سے تشبیہ دی تھی۔
عرب نیوز کے مطابق بگ برادر واچ (بی بی ڈبلیو) نامی ایک ادارے نے فیس بک پر تجرباتی طور پر کچھ جعلی اکاؤنٹس بنائے جس پر بورس جانسن کے ماضی میں کیے گئے تبصرے کو تحریر کیا تو کمپنی نے ان کمنٹس کو نفرت انگیز، ہراسانی اور بلنگ قرار دیا اور اسے فیس بک سے ہٹا دیا۔بگ برادر واچ نے فیک اکاؤنٹ سے بورس جانسن جیسی پوسٹ شیئر کی جس میں برقع پوش خواتین کو دکھایا گیا اور ساتھ ہی لکھا گیا کہ یہ کیسی احمقانہ بات ہے کہ لوگ یوں لیٹر باکس بن کر گھومیں۔
Hi
If you need some fresh new leads for this last push to the end of the year, look no further.
At blulinedata we have done all the hard work for you, offering fresh data sets all ready for use. Every data set you buy from us gaurantees you a new contact. Our datasets have already been cleansed for you, having not a single record without contact information.
We are growing our data sets to cover the whole world and any industry you can think of.
Every dataset is priced per record so never end up spending money on excessively large datasets you do not actually need.
Feel free to browse through our current selection and request any country you would be interested in via our chat.
Enter chat and request the bludata discount to receive up to 50% Off any dataset.
Regards,
BluLineData.com