فیس بک ٹویٹر گوگل پلس برائلر گوشت کی قیمت407روپے فی کلو پر بر قرار لاہور(عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت407روپے، زندہ برائلر کی قیمت281روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related