برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے392روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے251روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں