برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 3روپے اضافے سے334روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے230روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں