بالی ووڈ کے دونوں خانز 2 دہائیوں بعد ایک ساتھ بڑی سکرین پر آنے کو تیار

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ پر راج کرنے والے دونوں خانز سلمان اور شاہ رخ خان دو دہائیوں بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دونوں سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان آنیوالی فلم ٹائیگر 3میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں ،فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں ماہ کی شروع کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں