افتخار احمد

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ” کے مترداف ہے، افتخار احمد بھی بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیت کے معترف

لاہور(عکس آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلیباز افتخار احمد بابراعظم کی قائدانہ صلاحیت پر انکی حمایت میں سامنے آگئے اور کہاہے کہ بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ” کے مترداف ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز افتخار احمد نے کہا کہ بابراعظم کی کپتانی کو تنقید کرنا ”گناہ” کے مترادف ہے، ہر کوئی جانتا ہے کہ بابراعظم جیسا کھلاڑی دنیا میں کوئی نہیں۔ کپتان پر تنقید کرنے سے پہلے اسطرح کا کرکٹر بنیں اور پھر بات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں