بابراعظم

بابراعظم نے رضوان کے ساتھ 9 مرتبہ سنچری شراکتیں بنالیں

سڈنی (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رضوان کے ساتھ 9 مرتبہ سنچری شراکتیں بنالیں ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 16 ویں مرتبہ سنچری شراکت میں حصہ دار بنے ہیں ، بابر نے رضوان کے ساتھ 9 مرتبہ سنچری شراکتیں بنائی ہیں۔

بابراعظم نے احمد شہزاد اور حسین طلعت کے ساتھ دو دو مرتبہ سینچری شراکت بنائی جبکہ حیدر علی، حارث سہیل اور حفیظ کے ساتھ ایک ایک سنچری شراکت بنائی،بھارت کے روہت شرما کیرئیر میں 14 سنچری شراکت میں حصہ دار رہے۔اس کے علاوہ بابر اور رضوان بطور پارٹرنز ڈھائی ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں