بائیڈن

بائیڈن کا امریکا کے اسٹریٹجک ریزرو سے 15 ملین بیرل تیل نکالنے کا فیصلہ

نیویارک(عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹریٹجک ریزرو سے اضافی 15 ملین بیرل تیل نکالنے کا اعلان کیا ہے اور اسے امریکی مارکیٹ میں پمپ کیا جائے گا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم اسٹریٹجک ذخیرے سے اضافی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ ملک میں روزانہ 12 ملین بیرل تیل پیدا ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں