ایکسپو سنٹر لاہور

ایکسپو سنٹر لاہور میں جشن بہاراں فیسٹیول میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

لاہور(عکس آن لائن) ایکسپو سنٹر لاہور میں جشن بہاراں فیسٹیول میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نایاب پرندوں کو بھی نمائش کے لئے رکھا گیا تھا۔

ایکسپو سنٹر لاہور
برڈز شو کا اہتمام شامو ایسوسی ایشن پاکستان نے کیا تھا۔ تنظیم کے سربراہ دانش عارف۔امن نعمان یاور عباس ہارون ابرار اعوان نے ۔نمائش دیکھنے والوں کو پرندوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پرندوں کو یورپ کے مختلف ممالک سے لایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں