امام الحق

امام الحق کا کاؤنٹی سیزن کے آخری مرحلے کے لیے سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

لاہور(عکس آن لائن) قومی اوپنر امام الحق کا کاؤنٹی سیزن کے آخری مرحلے کے لیے سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امام الحق کاؤنٹی سیزن کے آخری چار میچز میں سمر سیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے۔

وہ دورہ? ہالینڈ کے بعد انگلینڈ جائیں گے۔ سمرسیٹ نے امام الحق کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔امام الحق 22 ستمبر کو روٹرڈیم سے انگلینڈ پہنچیں گے بعدازاں ان کی پاکستان واپسی ستمبر میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں