خواجہ سعدرفیق

” الیکشن اپنا اپنا ،تب تک کے لئے ٹاٹا،بائے بائے، سی یو سون”

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ سابق اتحادی جماعت کے سربراہ کے کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔

ا پنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اشرافیہ کو خرید کر ایک صوبہ کنٹرول کرنا کونسی عوامی سیاست ہے؟ سندھ میں ایم کیوایم،جے یوآئی،(ن)لیگ اوردیگرمل کر اچھا الیکشن لڑسکتے ہیں، یہی صورتحال رہی تو الیکشن اپنا اپنا، تب تک کے لئے ٹاٹا،بائے بائے، سی یو سون۔

اپنا تبصرہ بھیجیں