اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں