ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی

کابل(عکس آن لائن)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد بدستور افغان حکومت کے مرکزی ترجمان کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں