اعجاز الحق

اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

مانچسٹر(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ضیا ء گروپ کے سربراہ اعجاز الحق نے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں ہوتے تو ملاقات ہوسکتی تھی۔اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں