لاہور(عکس آن لائن )اداکار شان شاہد کی نئی فلم ضرار کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری ہوگا جبکہ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی۔شان شاہد کی ہدایتکاری میں ببنے والی اس فلم میں اداکار خود مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے جبکہ اداکارہ کرن ملک ان کے مقابل ہوں گی، فلم کی کاسٹ میں ندیم بیگ، نیر اعجاز، عدنان بٹ اور ڈیوڈ لارنس شامل ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کے صدر کی چینی افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد
- چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ما بین اسرائیل فلسطین تنازعہ پر تبادلہ خیال
- چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
- ہیپی چائنیز نیو ایئر” کی سرگرمیوں کا آغاز
- اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل وڈیو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پیش کی گئی