پیغام

اداکارہ ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام

اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہ وہ اپنے تمام مداحوں سے التماس کرتی ہیں

لاہور (عکس آن لائن) وائرس متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور الگ تھلگ رہیں۔ انہوں نے کہا ضرورت کے مطابق اشیائے خوردونوش خریدیں تاکہ باقی ضرورت مند افراد کے لئے کم نہ پڑیں ۔اداکارہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پریشان بالکل بھی نہ ہوں ،پریشانی مسائل کا حل نہیں ،تاہم حکمت عملی اپنانے سے کئی چیزوں سے بچا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں