لاہور (عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریما آج اپنی سالگرہ منائیں گی۔اداکارہ ریما نے ہدایتکار جاوید فاضل کی فلم ”بلندی ” سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا اور ان کے مد مقابل شان نے مرکزی کردار نبھایا ۔مذکورہ فلم نے کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کئے ۔ ریما نے بطور ہیروئن متعدد فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ریما نے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر طارق شاہاب سے شادی کرکے اپنا گھر بسایا۔شادی کے بعد اداکارہ ریما نے کسی بھی فلم میں کام نہیں کیا ۔ریما اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کی طویل مدتی اور موثر نگرانی ضروری ہے، چینی وزارت خارجہ
- امریکہ نے ‘حد سے زیادہ پیداوار’ کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے، رپورٹ
- نئی توانائی کی ” حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” سراسر بے بنیاد ہے، وزیر خارجہ ہنگری
- چینی صدر کا آرمی میڈیکل یونیورسٹی کا معائنہ ،عالمی معیار کی ملٹری میڈیکل یونیورسٹی تعمیر کرنے کی تاکید
- سٹاک مارکیٹ میں آج پھر زبردست تیزی، 100 انڈیکس 72 ہزار سے بھی بلند