ثمینہ پیرزادہ

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی کووڈ۔19کے باعث عید پر احتیاط برتنے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کووڈ ۔19کے باعث عید پر احتیاط برتنے کی اپیل کر دی۔

انہوں نے کہا کہ عید پر گھر میں رہیں تاکہ آپ کے پیارے محفوظ رہ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ جان ہے تو جہان ہے اس لیے خود کے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی خیال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں