احمد علی بٹ

احمد علی بٹ اور عاطف اسلم بچوں کے سکول پہنچ گئے، تصویر شیئر کردی

کراچی (عکس آن لائن) کامیڈین اداکار احمد علی بٹ اور اداکار و گلوکار عاطف اسلم اپنے بچوں کے اسکول میں منعقدہ فنکشن میں شرکت کرنے پہنچ گئے۔احمد علی بٹ نے اپنی اہلیہ فاطمہ، عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی۔اپنی پوسٹ میں احمد علی بٹ نے ایچی سن لاہور کے ہیش ٹیگ کے ساتھ بتایا کہ ان کی عاطف اسلم سے ‘فاؤنڈرز ڈے’ پر ملاقات ہوئی۔

احمد علی بٹ نے یہ بھی کہا کہ والدین کیلئے آج فخر کا دن ہے، اور ہمارے ساتھ عاطف اسلم بھی موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں