سارہ خان

احد رضا میر خوش اخلاق اور شریف آدمی ہیں، سارہ خان

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ ‘احد رضا میر غیر معمولی طور پر خوش اخلاق، شائستہ اور شریف آدمی ہیں’۔

سارہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی تصویر شیئر کی ہے ،اس میں ان کے پیچھے اداکار احد رضا میر بھی نظر آرہے ہیں۔اْنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا ہے کہ’میرے بھائی احد رضا میر کو میری ہر تصویر خراب کرنا پسند ہے’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں