آملہ کی کاشت

آملہ کی کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواضروری ہے

قصور (عکس آن لائن) آملہ کی کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواضروری ہے تاہم یہ نیم گرم مرطوب علاقوں میں بھی کاشت کیاجاسکتاہے جبکہ آملہ سدابہار بھی ہے اوربعض حالات میں اس کے پتے گربھی جاتے ہیں اس لئے آملہ ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے مگر ریتلی میرا اور اچھے نباتاتی مادہ اورنکاس والی زمین اس کی کاشت کے لئے بہتر ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے بتایا کہ آملہ کی افزائش بیج یا نباتاتی طریقوں سے ہوتی ہے تاہم بیج سے اگائے گئے پودوں کا پھل چھوٹا اور ادنیٰ خصوصیات کا حامل ہوتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں