پیٹ کمنز

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔

کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی اسٹریلین ٹیسٹ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز نے کی اور سیریز اپنے نام کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں