آسٹریلیا

آسٹریلیا کی دیگر ٹیموں کے بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات روشن ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن) آسٹریلیا کی دیگر ٹیموں کے بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات روشن ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا کہ آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم، اے ٹیم اور انڈر19 کا بھی پاکستان کا دورہ اہم ہے۔چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز کے روابط میں مزید مضبوطی چاہتے ہیں، روابط میں مضبوطی سیپاکستان کے مزید دورے ممکن ہوں گے۔

چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا کہ پاکستان کے22 کروڑ عوام کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔نک ہاکلے نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کو جلد معلوم ہوگیا تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا خدشہ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں