آسٹریلیا

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی (عکس آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں