گلوکارہ آئمہ بیگ

آئمہ بیگ نے جلد نیا گانا ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) گلوکارہ آئمہ بیگ نے جلد نیا گانا ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں وہ کافی گھبراہٹ اور دباؤ کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ قرنطینہ میں اپنے نئے گانے پر کام کر رہی ہیں جس کا کافی کام مکمل ہو چکا ہے جو جلد ریلیز کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں